جھنگ: توہین مذہب کے الزام میں شیعہ نوجوان بے دردی سے قتل، ملزم گرفتار
👁️ 120 بار دیکھا گیا
جھنگ: توہین مذہب کے الزام میں شیعہ نوجوان بے دردی سے قتل، ملزم گرفتار
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع جھنگ کی تحصیل شورکوٹ میں ایک شیعہ نوجوان توقیر شاہ کو لیاقت بھولی نامی شخص نے عرس کے موقع پر سرعام کلہاڑیوں کے وار کرکے انتہائی بےدردی سے قتل کردیا۔ تقی شاہ پر گزشتہ محرم الحرام میں توہین صحابہؓ کے الزام میں ایک مقدمہ درج ہوا تھا، مقتول کو چند ماہ قبل مقامی عدالت نے باعزت بری کردیا تھا۔
Supposedly Muslim guy got chopped up in the street by another Muslim guy over "blasphemy". The court had earlier dismissed the "blasphemy" case and let the victim go.
This happened in Punjab, Pakistan.
This is what happens in Sharia-compliant Muslim majority states. https://t.co/ml4iRE3HnN
— FJ (@Natsecjeff) March 26, 2021
تفصیلات کے مطابق شورکوٹ کے نواحی علاقہ میرک سیال موضع اللہ یار جوتہ قریشیاں والا کا رہائشی توقیر شاہ عرف تقی شاہ نوجوان جو اپنے کزن کے ہمراہ آج اپنے گھر سے دو کلومیٹر دور اللہ یار جوتا میں عرس لگا ہوا تھا گئے، وہاں پر ملزم لیاقت عرف بھولی جوتا نامی شخص نے کلہاڑی کے وار سے شیعہ نوجوان توقیر شاہ عرف تقی شاہ کو بے دردی سے قتل کر دیا جبکہ ملزم فرار ہوگیا۔
https://twitter.com/FarazPervaiz3/status/1375087187360804864?s=19
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں تقی شاہ کا ایک کزن بھی کلہاڑی کے وار سے شدید زخمی ہوا، جنہیں فوری طور پر کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
#JhangPolice @OfficialDPRPP #PunjabPoliceOfficialPakistan @rpo_faisalabad #PunjabPolice #CrimeFreeJhang pic.twitter.com/DhfP0EQv06
— JhangPoliceOfficial (@JhangPolice) March 25, 2021
ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ فیصل رزاق کاہلو، چوکی انچارج شورکوٹ وقاص سندھو اور اے ایس آئی منظر عباس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے اور لاش کو قبضہ میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی۔
پولیس کے مطابق ملزم کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کا اہم رکن ہے اور اس کے خلاف پہلے ہی مختلف علاقوں میں مقدمات درج ہے۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ تقی شاہ پر گزشتہ محرم الحرام میں توہین صحابہؓ کے الزام میں ایک بے بنیاد مقدمہ درج ہوا تھا، مقتول کو چند ماہ قبل مقامی عدالت نے باعزت بری کردیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 753 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں طالبان اور اوڑک قبائل میں جھڑپ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
06/July/2026 👁️ 301 بار دیکھا گیا
اسرائیلی آرمی چیف کا بفورٹ قلعے کا دورہ، حزب اللہ کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کا اعلان
06/July/2026 👁️ 232 بار دیکھا گیا
یمن: حوثیوں کا الحدیدہ بندرگاہ کے قریب حملہ، 14 فوجی ہلاک
06/July/2026 👁️ 156 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں کواڈ کاپٹر حملہ، تین کمسن بچیاں ہلاک، چار زخمی
06/July/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
ایران: مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہیں کرینگے
05/July/2026 👁️ 402 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8899 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4718 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3516 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2517 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2265 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1958 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C