حزب اللہ نے اسرائیل-لبنان مذاکرات مسترد کر دیے، ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان
👁️ 279 بار دیکھا گیا
حزب اللہ نے اسرائیل-لبنان مذاکرات مسترد کر دیے، ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان
بیروت (ڈیلی اردو) حزب اللہ کے رہنما نعیم قاسم نے اسرائیل اور لبنانی حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات کو یہ کہہ کر مسترد کر دیا ہے کہ اس بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں۔
یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب لبنانی حکام اسرائیلی اور امریکی حکام کے ساتھ مذاکرات کے لیے منگل کو واشنگٹن روانہ ہو رہے ہیں۔
یاد رہے کہ لبنانی حکومت نے مارچ کے اوائل میں اسرائیل کے ساتھ جنگ شروع ہونے کے چند دن بعد ایران کے حمایت یافتہ حزب اللہ کی عسکری سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی تھی۔
لبنانی صدر جوزف عون نے ملک کو وسیع تر علاقائی جنگ میں گھسیٹنے پر اس گروہ کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
پاسدارانِ انقلاب سے منسلک تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق نعیِم قاسم کا کہنا ہے کہ ’پورا لبنان‘ اسرائیل کا ہدف ہے، اور یہ لبنانی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ’فوج کو متحرک کرے۔‘
انھوں نے لبنانی حکومت سے سوال کیا کہ: ’آپ کا کہنا ہے کہ آپ جنگ بندی چاہتے ہیں، لیکن وہ کیا کہہ رہے ہیں؟ اور آپ کے پاس دباؤ ڈالنے کے لیے کیا ہے؟‘
نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کا فیصلہ نہ رکنے کا ہے اور نہ ہی ہتھیار ڈالنے کا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4819 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3577 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3523 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C