حوثی باغیوں کا سعودی فورسز پر حملے کا دعویٰ، 7 افراد ہلاک
👁️ 117 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا سعودی فورسز پر حملے کا دعویٰ، 7 افراد ہلاک
صنعاء (ڈیلی اردو) ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے بحیرۂ احمر کے ساحلی علاقے میں واقع المخا بندرگاہ پر سعودی فورسز کے خلاف ایک بار پھر حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
حوثی باغیوں کے ترجمان یحییٰ سریع نے ٹیلی گرام پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ کارروائی کے دوران سعودی فورسز کے اسلحہ ذخیرہ کرنے والے مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔
حوثیوں سے وابستہ ٹی وی چینل المسیرہ نے بھی حملوں کی تصاویر نشر کی ہیں، جن میں میزائل اور ڈرونز فائر کیے جاتے دکھائی دے رہے ہیں۔
یحییٰ سریع کے مطابق یہ حملے سعودی فورسز کے خلاف جاری کارروائیوں کا تسلسل ہیں۔
دوسری جانب یمنی فوج کے مطابق اتوار کو ہونے والے ایک حملے میں کم از کم 7 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے تھے۔
یمنی حکام کے مطابق حملے کے بعد علاقے میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
افغانستان میں طالبان کے ٹھکانے پر حملہ، 6 اہلکار ہلاک و زخمی ہونے کا دعویٰ
10/August/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ، 2 قبائلی عمائدین ہلاک
10/August/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
جنوبی افریقہ: کیپ ٹاؤن میں فائرنگ کے واقعات، 11 افراد ہلاک، 2 زخمی
10/August/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
افغانستان: کنڑ میں سیاحت پر آئے نوجوان کی سر کٹی لاش برآمد
10/August/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
علی پور: امام مسجد کی 8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار
10/August/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
نیتن یاہو کا غزہ سے متعلق ٹرمپ کے 15 نکاتی امن منصوبے پر تحفظات
10/August/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26163 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15428 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9028 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 6629 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4927 بار دیکھا گیاروس کا کییف پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ، 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
02/August/2026 👁️ 4663 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C