حکومت مشاورت کے ساتھ میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنا چاہتی ہے: وفاقی وزیراطلاعات
👁️ 126 بار دیکھا گیا
حکومت مشاورت کے ساتھ میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنا چاہتی ہے: وفاقی وزیراطلاعات
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت مشاورت کے ساتھ میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنا چاہتی ہے۔ وہ پیر کو اسلام آباد میں اطلاعات و نشریات کے بارے میں سینٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اظہار خیال کررہے تھے۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کا مسودہ تجاویز کے حصول کیلئے تمام فریقوں کو بھیجا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم ایک ایسا ادارہ قائم کرنا چاہتے ہیں جو حکومتی اثرورسوخ سے آزا د ہو۔چودھری فواد حسین نے کہا کہ دوسرے مسلمان ملکوں کے ذرائع ابلاغ کے مقابلے میں پاکستان میں ذرائع ابلاغ کو کہیں زیادہ آزادیاں حاصل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی میں تیزی سے ہونے والی ترقی کے باعث ذرائع ابلاغ ڈیجٹل ذرائع ابلاغ پر منتقل ہورہے ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ صحافت کی صنعت اور مالکان اور کارکنوں کو بھی بہت سے مسائل کا سامنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پرنٹ میڈیا میں تو ملازمین کیلئے محنت کشی کے قوانین تو موجود ہیں مگر الیکٹرانک میڈیا میں ایسا کوئی تحفظ دستیاب نہیں ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11804 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C