خطرات اور چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کیلئے شاندار تربیت ضروری ہے، آرمی چیف قمر باجوہ
👁️ 25 بار دیکھا گیا
خطرات اور چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کیلئے شاندار تربیت ضروری ہے، آرمی چیف قمر باجوہ
راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ تمام خطرات اور چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے شاندار تربیت اور عزم ضروری ہے۔
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے یہ بات بہاولپور کور کی لاجسٹک تنصیبات اور چولستان صحرا میں مشقوں کے دورہ کے موقع پر کہی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل صلاحیتوں کو بھی بڑھانا چاہیے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے بہاولپور کور کی لاجسٹک تنصیبات کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے انجینئرنگ مہارتوں اور مینٹی ننس معیار کو سراہا۔
آرمی چیف نے جوانوں کی تیاریوں اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا جبکہ بہاولپور کور کی جنگی تیاریوں اور تربیتی معیار پر اطمینان کا اظہار کیا۔
مشقوں کے علاقے میں آمد پر کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔
اس موقع پر آرمی چیف کو دو ہفتہ کی کور سطح کی مشق ‘’ضرب حدید’’ کے طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی۔
اس مشق میں میکانائزڈ فورسز، کمبیٹ ایوی ایشن، سرویلیئنس پلیٹ فارمز اور آرمی ائیر ڈیفنس اینڈ آرٹلری بھی شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 216 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 223 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 203 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 212 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 239 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26296 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15545 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11830 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9140 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7420 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5174 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C