خیبر: طورخم بارڈر پر سکیورٹی اہلکار کا مزدور پر وحشیانہ تشدد
👁️ 64 بار دیکھا گیا
خیبر: طورخم بارڈر پر سکیورٹی اہلکار کا مزدور پر وحشیانہ تشدد
لنڈی کوتل (ڈیلی اردو) پاک افغان سرحد طورخم بارڈر پر سکیورٹی اہلکار نے مبینہ طور پر محنت مزدوری کرنے والے غریب شخص کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے لہولہان کردیا۔
قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقہ خوگہ خیل کے رہائشی عظمت شینواری نے میڈیا کے نمائندوں کو اپنی فریاد سناتے ہوئے کہا ہے کہ میں غریب آدمی ہوںاور اپنے گھر کا چولہا چلانے کیلئے بارڈر پر مزدوری کرتا ہوں، گزشتہ روز افغانستان سے مزدوری کی غرض سے سامان لارہا تھا کہ طورخم بارڈر پر موجود ایف سی اہلکار نے مجھ پر بدترین تشدد کیا۔
انہوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کرتے ہوئے کہ ہمیں روزگار کی اجازت دے اور تشدد میں ملوث ایف سی اہلکار کے خلاف کارروائی کرے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 225 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8868 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3482 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2485 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C