خیبر: لنڈی کوتل اور وادی تیراہ میں فائرنگ، ایف سی اہلکار سمیت دو افراد ہلاک
👁️ 413 بار دیکھا گیا
خیبر: لنڈی کوتل اور وادی تیراہ میں فائرنگ، ایف سی اہلکار سمیت دو افراد ہلاک
خیبر (نمائندگان ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں شدت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے مختلف واقعات میں ایف سی اہلکار سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے۔
ایف سی اہلکار ہلاک
ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل سلطان خیل مزرینہ میں نامعلوم مسلح شدت پسندوں کی فائرنگ سے فرنٹیئر کور (ایف سی) کے اہلکار جواد آفریدی ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اہلکار چھٹی پر اپنے گاؤں آیا ہوا تھا کہ حملے کا نشانہ بنا۔
وادی تیراہ: فورسز کی فائرنگ سے مقامی شخص ہلاک
ادھر وادی تیراہ کے علاقے سڑے کنڈاؤ زخہ خیل میں سیکورٹی فورسز کی مبینہ فائرنگ سے ایک مقامی دکاندار نظیر ہلاک ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق نظیر ڈبل کیبن گاڑی میں ایک خاتون کو ایمرجنسی کی حالت میں اسپتال منتقل کر رہا تھا کہ مومند غوز کے مقام پر قائم چیک پوسٹ سے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔
حادثے کے وقت گاڑی میں خواتین اور ڈرائیور بھی موجود تھے، جو معجزانہ طور پر محفوظ رہے، جبکہ نظیر فائرنگ کی زد میں آ کر موقع پر ہلاک ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26340 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15586 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11873 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9202 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7476 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5301 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C