خیبر میں بارودی سرنگ کا دھماکا، سیکورٹی فورسز کے 2 اہلکار زخمی
👁️ 33 بار دیکھا گیا
خیبر میں بارودی سرنگ کا دھماکا، سیکورٹی فورسز کے 2 اہلکار زخمی
باڑہ (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں سیکورٹی فورسز کے دو اہلکار زخمی ہو گئے۔
قبائلی ضلع خیبر کے علاقے وادیٔ تیراہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں سیکورٹی فورسز کے دو اہلکار زخمی ہو گئے۔#Tirah #Khyber #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) April 30, 2023
سرکاری ذرائع کے مطابق افغان سرحد سے ملحقہ قبائلی علاقے وادی تیراہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا اس وقت
ہوا جب فرنٹیئر کور کا عملہ معمول کے گشت پر تھا۔
دھماکے میں دو ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے، جسے طبی امداد کے لیے قریبی طبی مرکز منتقل کر دئے گئے۔
واقعے کے بعد ایف سی اہلکاروں نے علاقے غیبی نیکہ میں سرچ کارروائی شروع کر دی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 10 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
بنوں : اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، ڈرون حملے میں دو افراد زخمی
21/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث 70 سے 80 فیصد افراد افغان شہری ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ
21/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں 37 دہشت گرد ہلاک، افغانستان سے ملحقہ علاقوں میں 3 ٹھکانے تباہ
21/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
شوپیاں میں باغ سے مشتبہ آئی ای ڈی برآمد، سیکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیر لیا
21/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9161 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7445 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5227 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C