13/September/2024

خیبر پختونخوا: بنوں سے پولیس اہلکار کی ذبح شدہ لاش برآمد

👁️ 34 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
خیبر پختونخوا: بنوں سے پولیس اہلکار کی ذبح شدہ لاش برآمد

خیبر پختونخوا: بنوں سے پولیس اہلکار کی ذبح شدہ لاش برآمد

بنوں‌(ڈیلی ا ردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں سے ایک اور پولیس اہلکار کی ذبح شدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔

نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق بنوں میں باران ڈیم سے ذبح شدہ پولیس اہلکار کی شناخت فہیم اللہ ولد اکبر علی کے نام سے ہوئی ہے، جن کا تعلق حدری ممند خیل بنوں سے ہے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ فہیم اللہ ایلیٹ فورس لکی مروت پلاٹون میں تعینات تھا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C