خیبر پختونخوا: بنوں میں عسکریت پسندوں کا کمبائنڈ ملٹری ہسپتال پر راکٹ حملہ
👁️ 272 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: بنوں میں عسکریت پسندوں کا کمبائنڈ ملٹری ہسپتال پر راکٹ حملہ
واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں عسکریت پسندوں نے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) پر راکٹ حملہ کیا، جس کے نتیجے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس کے مطابق یہ حملہ سی ایم ایچ کے قریب کنوائے گراؤنڈ میں واقع خالی کمپاؤنڈ پر کیا گیا، جہاں راکٹ گرنے سے شدید دھماکہ ہوا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
پولیس اور سکیورٹی فورسز نے فوری طور پر جائے وقوعہ کا جائزہ لیا اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
حکام کے مطابق حملہ دہشتگردوں کی جانب سے سی ایم ایچ کے عملے اور سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی کوشش تھی، تاہم خالی کمپاؤنڈ میں گرنے کے سبب کوئی انسانی نقصان نہیں ہوا۔
مزید تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 311 بار دیکھا گیا
ایران نواز گروہوں سے عالمی خطرہ، امریکہ نے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا
20/July/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 8 مشتبہ افراد گرفتار
20/July/2026 👁️ 210 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپ، کرم سیکٹر میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال
20/July/2026 👁️ 179 بار دیکھا گیا
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 266 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4811 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3571 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3416 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C