خیبر پختونخوا: ٹانک میں سیکورٹی فورسز کا زمینی اور فضائی آپریشن، 2 فوجی اور 3 دہشت گرد ہلاک
👁️ 31 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: ٹانک میں سیکورٹی فورسز کا زمینی اور فضائی آپریشن، 2 فوجی اور 3 دہشت گرد ہلاک
ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے کڑی حیدر اور ملحقہ علاقوں میں سیکورٹی فورسز کے زمینی اور فضائی آپریشن جاری ہے۔
سرکاری حکام کے مطابق آپریشن کے دوران جھڑپوں میں دو فوجی اور تین دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ باخبر زرائع سے اطلاع ملی ہے کہ کل پولیس پر ہونے والے حملے کے بعد حملہ آور کڑی حیدر اور ملحقہ علاقوں میں چھپے ہوئے ہیں اور مزید حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
تاہم مقامی لوگوں نے بتایا کہ آپریشن کے دوران جنگی ہیلی کاپٹروں سے ایک مقامی باشندے باطن خان بیٹنی کے گھر کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے جس میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد کی زخمی ہونے کی اطلاع ہیں اور انہیں ریسکیو کرنے کی اشد لیکن مقامی ابادی بھی گھروں میں محصور ہے اور باہر جانے کی اجازت نہیں دے رہے۔
نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے جس میں تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت میں عدالتوں، اسکولوں اور سومناتھ مندر کو بم دھماکوں کی دھمکیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
21/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
امریکا اور ایران میں مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز، قطر
21/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بنوں : اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، ڈرون حملے میں دو افراد زخمی
21/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث 70 سے 80 فیصد افراد افغان شہری ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ
21/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9161 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7445 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5227 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C