17/October/2024

خیبر پختونخوا: پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

👁️ 37 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
خیبر پختونخوا: پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

خیبر پختونخوا: پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے نواحی علاقے میں پولیس موبائل کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے اڑمڑ میں پولیس معمول کے گشت پر تھی کی موبائل وین کے قریب آئی آی ڈی دھماکہ پیش آیا۔

جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا دھماکے کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری نے پی ڈی یو ٹیم سمیت جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C