راجستھان میں بھارتی لڑاکا طیارہ ‘مگ 21’ گر کر تباہ
👁️ 123 بار دیکھا گیا
راجستھان میں بھارتی لڑاکا طیارہ ‘مگ 21’ گر کر تباہ
نیو دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ ریاست راجستھان کے علاقے باڑمیر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مگ 21 طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ ٹیک آف کے بعد تکنیکی خرابی ہوئی اور جنگی جہاز باڑمیر کے گاؤں میں گرکر تباہ ہوگیا۔
Rajasthan | IAF's MiG-21 Bison fighter aircraft crashed today in Barmer during a training sortie, pilot safe pic.twitter.com/u1i4D46NRa
— ANI (@ANI) August 25, 2021
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مگ 21 طیارہ گاؤں بھرتیا میں جھونپڑیوں پر گرا جس سے جھونپڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ واقعہ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے 5 بجے پیش آیا اور حادثے سے قبل پائلٹ باحفاظت نکلنے میں کامیاب رہا۔
بھارتی فضائیہ کے مطابق حادثے کی وجوہات کے تعین کیلئے کورٹ آف انکوائری تشکیل دے دی گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق رواں سال کے 8 ماہ کے دوران بھارتی فضائیہ کے مگ 21 طیاروں کے گر کر تباہ ہونے کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔
خیال رہے کہ بھارتی مگ طیاروں کو اُن کے اپنے وزرا اڑتے ہوئے کفن قرار دے چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11803 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C