رشید اے رضوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کو” ٹارگٹ ریفرنس“ قرار دیدیا
👁️ 124 بار دیکھا گیا
رشید اے رضوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کو” ٹارگٹ ریفرنس“ قرار دیدیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئینی ماہر رشید اے رضوی نے کہاہے کہ قا ضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس ایک ٹارگٹ ریفرنس ہے ، فیض آباد کے دھرنے میں قاضی فائز عیسیٰ نے جو فیصلہ لکھا تھا اور اس پر جو ریویو دائر ہوا تھا ،میں اسی وقت سمجھ گیا تھا کہ یہ بہت بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے۔
جیونیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے رشید اے رضوی نے کہا کہ قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس ایک ٹارگٹ ریفرنس ہے ، فیض آباد کے دھرنے میں قاضی فائز عیسیٰ نے جو فیصلہ لکھا تھا اور اس پر جو ریویو دائر ہوا تھا ،میں اسی وقت سمجھ گیا تھا کہ یہ بہت بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے جو اب اس ریفرنس کی صورت میں سامنے آیاہے ، یہ ایک ٹارگٹ ریفرنس ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ بار اس ایشو پر متحد رہے گی اور جس طرح ماضی میں ان کی جانب سے کیاگیاہے ،وہ اسی طرح عمل کرے گی اورپیچھے نہیں ہٹے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس میں اگر کوئی حقیقی چیز ہوئی تو وکلاءاتنے پاگل نہیں ہیں کہ آنکھیں بند کرکے کود جائیں لیکن اس ریفرنس میں ایسے کوئی بات نہیں ہے ، پہلے اس کو سامنے آنے پر دیں پھر کھل کر حقائق بتائیں گے ۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی اور پشین میں سیکیورٹی کارروائیاں، 21 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
01/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، 2 بچے زخمی
01/September/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
شام: مختلف مقامات پر حملے ، سکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار زخمی
01/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز : آئل ٹینکر پر نامعلوم پروجیکٹائل سے حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
01/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
پنجاب اسمبلی نے انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا
31/August/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مکہ دفاعی معاہدہ: سعودی عرب میں سیکریٹریٹ کے قیام پر اتفاق
31/August/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26263 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15508 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9088 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7375 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5055 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C