رواں سال ملک بھر میں افواج پاکستان پر 1063 حملوں میں 111 اہلکار ہلاک ہوئے، ملٹری عہدیداران
👁️ 64 بار دیکھا گیا
رواں سال ملک بھر میں افواج پاکستان پر 1063 حملوں میں 111 اہلکار ہلاک ہوئے، ملٹری عہدیداران
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں ملٹری عہدیداران نے صحافیوں کو بریفنگ میں بتایا ہے کہ ملک بھر میں رواں سال افواج پاکستان کے 111 جوان ہلاک ہوئے جبکہ رواں سال سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے ایک ہزار 63 واقعات رونما ہوئے۔
نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق بریفنگ میں بتایا گیا کہ سال 2024 میں 22 ہزار 714 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ہوئے اور نیشنل ایکشن پلان میں پاک فوج اپنے حصے کی ذمہ داریاں نبھا رہی ہے۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک میں 32 ہزار مدارس میں صرف 16 ہزار طلبہ رجسٹرڈ ہیں، ملک میں 217 دہشت گردوں کو عدالتوں سے سزائیں ہوئیں، خیبرپختونخوا میں دہشت گردی زیادہ ہے مگر عدالتوں سے صرف 14 شدت پسندوں کو سزائیں ہوئیں۔
صحافیوں کو بتایا گیا کہ یومیہ اربوں روپے کا پیٹرول ایران سے پاکستان اسمگل ہوتا ہے، پاک فوج سرحد پر اسمگلنگ کی روک تھام سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔
عہدیداران نے کہا کہ پاک فوج کے خلاف بھتہ خور، اسمگلر، ٹیکس چور منظم پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
ٹانک : خالی پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا
26/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مشترکہ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
26/September/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں دو مقامات پر دہشتگرد حملے، 13 حملہ آور ہلاک، 18 مزدور اغوا ہونے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
ڈی آئی خان : امن میلہ چیک پوسٹ پر بارود سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کا دھماکہ، 12 سے زائد افراد ہلاک، 32 زخمی
26/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
خوست کی فضاؤں میں ڈرونز پر طالبان کی فائرنگ، شہریوں میں خوف و ہراس
26/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26331 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15578 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11866 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9186 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7467 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5275 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C