روسی صدر پوٹن اپنے ہی لوگوں کیخلاف حیاتیاتی ہتھیار استعمال کرنے کو تیار، فرانس کا الزام
👁️ 183 بار دیکھا گیا
روسی صدر پوٹن اپنے ہی لوگوں کیخلاف حیاتیاتی ہتھیار استعمال کرنے کو تیار، فرانس کا الزام
پیرس (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) فرانس نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن اپنی حکومت برقرار رکھنے کے لیے اپنے ہی لوگوں کے خلاف حیاتیاتی ہتھیار استعمال کرنے کے لیے تیار ہیں۔
یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب فرانس اور چار دیگر یورپی ملکوں نے کہا کہ روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی 2024 میں جیل میں ہونے والی موت ایک انتہائی خطرناک زہریلے مادے کے استعمال کا نتیجہ تھی۔
فرانسیسی وزیرِ خارجہ ژاں نوئل بارو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ ناوالنی کو جنوبی امریکہ کے زہریلے ’ڈارٹ‘ مینڈکوں کی جلد میں پائے جانے والے زہر سے مارا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 215 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 219 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 209 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 238 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26296 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15545 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11830 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9140 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7420 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5174 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C