روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
👁️ 418 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
ماسکو (ڈیلی اردو) روسی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام نے پیر اور منگل کی درمیانی شب یوکرین کی جانب سے داغے گئے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے۔
وزارتِ دفاع کے مطابق یہ تمام ڈرونز فکسڈ ونگ قسم کے تھے اور انہیں مختلف علاقوں میں فضا میں ہی تباہ کیا گیا۔ روسی حکام نے اپنے ریاستی پلیٹ فارم پر کہا کہ دفاعی نظام نے دشمن کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
تاہم روسی حکام نے اس بارے میں کوئی تفصیل نہیں دی کہ ان حملوں کے نتیجے میں زمین پر کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان ہوا یا نہیں۔
اسی دوران ماسکو کے میئر سیرگئی سوبیانن نے بتایا کہ دارالحکومت کی جانب آنے والے 50 ڈرونز بھی فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیے۔
اس سے قبل بھی روسی حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ ایک بڑے حملے کے دوران 660 یوکرینی ڈرونز مار گرائے گئے تھے، جو جنگ کے دوران ایک بڑی تعداد میں ہونے والے حملوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ میں حالیہ مہینوں کے دوران ڈرون حملوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جن کا ہدف روسی توانائی اور عسکری ڈھانچہ بتایا جاتا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
غزہ: اسرائیل کا حماس کے سکیورٹی ادارے کے اعلیٰ عہدیدار کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
21/October/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکرز کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کی خبر امریکی سینٹکام نے مسترد کردی
21/October/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
عاصم منیر کی تہران میں اہم ملاقاتیں، ایران کا افزودہ یورینیم بیرون ملک منتقل کرنے سے انکار، آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکی اقدامات پر زور
20/October/2026 👁️ 259 بار دیکھا گیا
نیتن یاہو کا ایرانی حکومت کے خاتمے پر اصرار، ٹرمپ سے متعدد بار گفتگو کا دعویٰ
20/October/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
عراق: کرکوک میں داعش کے حملوں میں اضافہ، سکیورٹی خلا سے فائدہ اٹھانے کا خدشہ، ماہرین نے خبردار کردیا
20/October/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے برطانیہ کے ٹائفون لڑاکا طیارے تعینات کرنے کا اعلان
20/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26388 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15625 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11920 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9274 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7533 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5488 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C