روس کا اینٹی سیٹلائٹ میزائل کا کامیاب تجربہ، امریکا کی تشویش
👁️ 135 بار دیکھا گیا
روس کا اینٹی سیٹلائٹ میزائل کا کامیاب تجربہ، امریکا کی تشویش
ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے ایک اینٹی سیٹلائٹ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔تجزیہ کاروں کاخیال ہے کہ یہ تجربہ نئے نیوڈل اینٹی سیٹلائٹ میزائل سسٹم کا حصہ ہے جو Mirny میں Plesetsk کے خلائی سٹیشن سے کیا گیا۔
Russia tested an anti-satellite weapon on Wednesday, U.S. Space Force chief said, accusing Moscow of threatening U.S. space assetshttps://t.co/7Bc39UnM5e
— The Moscow Times (@MoscowTimes) April 16, 2020
امدریکی خلائی کمان کے سربراہ جنرل جان ریمنڈ نے ایک بیان میں اس تجربے کو امریکہ کی خلائی طاقت کے لئے خطرے کی ایک علامت قرار دیا ہے۔
Russia’s DA-ASAT test, capable of destroying #sats in Low Earth Orbit, is an example of growing threats to U.S. & Allied #Space systems. U.S. is ready, committed to #deter aggression & #defend the Nation & our Allies from hostile acts in space. https://t.co/lnazsiv8iU
— General Chance Saltzman (@SpaceForceCSO) April 16, 2020
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: مختلف مقامات پر حملے ، سکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار زخمی
01/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز : آئل ٹینکر پر نامعلوم پروجیکٹائل سے حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
01/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
پنجاب اسمبلی نے انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا
31/August/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مکہ دفاعی معاہدہ: سعودی عرب میں سیکریٹریٹ کے قیام پر اتفاق
31/August/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
عراق: جنگی باقیات پھٹنے سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
31/August/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
چاغی: سکیورٹی چوکی پر حملہ ناکام، 12 دہشتگرد ہلاک
31/August/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26263 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15508 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9088 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7375 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5055 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C