روس کا فی الفور ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
👁️ 97 بار دیکھا گیا
روس کا فی الفور ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
نیو یارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اقوام متحدہ میں تعینات روسی نمائندے دیمیتری پولیانسکی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں تعینات روسی نمائندے دیمیتری پولیانسکی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی پالیسی کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
انہوں نے امریکی وزیر خارجہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے سب سے پہلے ایران مخالف امریکی پابندیوں کو اٹھانا چاہیے۔
روسی عہدیدار نے امریکہ کی جانب سے قرارداد 2231 کی خلاف ورزی کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ امریکہ بین الاقوامی قوانین کو نظر انداز کر کے اس قرارداد پر عمل درآمد کرنے والے ممالک کو سزا دے رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
19/June/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
19/June/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
باجوڑ: دہشت گردوں نے گرلز ہائی اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا
19/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
19/June/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی
19/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی کارروائی میں تین افراد ہلاک
18/June/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8837 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4578 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3283 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2461 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1907 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C