ریاض: وزیراعظم عمران خان کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
👁️ 57 بار دیکھا گیا
ریاض: وزیراعظم عمران خان کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
ریاض (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان اہم ملاقات میں پاک سعودی دو طرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سعودی عر ب کے ایک روزہ دورے کے دوران دوسرے مرحلے میں وزیر اعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات کی جس دوران پاک سعودی دو طرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے ایک روزہ سرکاری دورہ کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔ مدینہ منورہ پہنچنے پر رائل ٹرمینل پر مدینہ کے ڈپٹی گورنر اور جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید نے استقبال کیا۔
سعودی پروٹوکول کے حکام اور پاکستان قونصلیٹ کے افسران بھی استقبال کیلئے موجود تھے۔
وزیراعظم عمران خان نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے، اسکے بعد وہ اپنی سرکاری مصروفیات کے لئے ریاض روانہ ہونگے اور وزیراعظم عمران خان سعودی قیادت سے ملاقات کریں گے، دوطرفہ تعلقات اور خطے میں ہونیوالی پیشرفت پر تبادلہ خیال ہوگا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 9 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 15 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 174 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 153 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 189 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4642 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3398 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C