ریلوے پولیس کی بڑی کارروائی، ریلوے اسٹیشن کراچی سے 25 کلوگرام آئس ہیروئن برآمد
👁️ 76 بار دیکھا گیا
ریلوے پولیس کی بڑی کارروائی، ریلوے اسٹیشن کراچی سے 25 کلوگرام آئس ہیروئن برآمد
کراچی (ڈیلی اردو) ریلوے پولیس نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی 25 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔
پاکستان ریلوے کے مطابق کراچی ڈویژن پولیس نے ملتان سے ملتان سے بذریعہ بلٹی کراچی بھجوائی گئی 25 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔
کراچی ریلوے اسٹیشن پر پولیس نے پرائیویٹ کارگو سروس کے سامان کی تلاشی لی، جہاں بلٹی کے ذریعے ملتان سے کراچی بھجوائے گئے ایک تھیلے سے آئس ڈرگ برآمد ہوئی۔
ایس پی ریلوے پولیس کراچی شاہد نواز کا کہنا ہے کہ بلٹی بھجوانے والوں سے متعلق تحقیقات کررہے ہیں، کراچی ریلوے ڈویژن سے ہر قسم کے جرائم کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5109 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C