ریڈ زون میں احتجاج پر 6 ماہ قید 1 لاکھ جرمانہ، تبدیلی سرکار نے بل کی منظوری دیدی
👁️ 88 بار دیکھا گیا
ریڈ زون میں احتجاج پر 6 ماہ قید 1 لاکھ جرمانہ، تبدیلی سرکار نے بل کی منظوری دیدی
لاہور (ویب ڈیسک) ریڈ زون میں احتجاج پر 6 ماہ قید، پنجاب حکومت نے بل کی منظوری دیدی۔
احتجاج، دھرنوں اور روڑ بلاک کرنے کے معاملے پر پنجاب حکومت نے ریڈ زونز بل 2018 کی منظوری دے دی۔
پنجاب حکومت نے احتجاجی مظاہروں، دھرنوں، جلسوں سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی تیار کر لی۔ حساس عمارتیں، کمرشل، تجارتی مقامات کو ریڈ زونز قرار دیا جا سکتا ہے۔ کسی بھی شاہراہ پارک، شادی ہال، پٹرول پمپس کے مقامات کو بھی ریڈ زونز قراردیا جا سکتا ہے۔ ڈپٹی کمشنراور ڈی پی او کسی بھی جگہ کو ریڈ زون قرار دے سکتے ہیں۔
ریڈ زون میں احتجاج پر 6 ماہ قید اور 50 ہزار تا 1 لاکھ تک جرمانہ ہو سکے گا۔
بل کے مطابق احتجاج کے لئے حکومت جگہ مختص کریگی، احتجاج کی جگہ پر پانی، بجلی اور واش رومز مہیا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہو گی۔ احتجاج کرنے والوں کو سہولیات سے متعلق فیس بھی ادا کرنا ہو گی۔
وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کے مطابق ریڈ زونز بل کی منظوری دی جا چکی ہے جلد اسمبلی سے منظوری لیکر عملدرآمد کیا جائیگا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 197 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8816 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4527 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2437 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2080 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1884 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C