زیارت مقدسہ مریم کی تین روزہ تقریبات شیخوپورہ میں شروع ہوگئیں
👁️ 97 بار دیکھا گیا
زیارت مقدسہ مریم کی تین روزہ تقریبات شیخوپورہ میں شروع ہوگئیں
شیخوپورہ (ڈیلی اردو) 70 واں زیارت مقدسہ مریم کی تین روزی تقریبات صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں شروع ہوگئیں۔ جس میں پاکستان اور دنیا بھر سے لاکھوں زائرین شرکت کررہے ہیں۔
پنجاب حکومت نے زائرین کی سہولت کے لیے سیکورٹی پلان ترتیب دیا ہے جس کے تحت پولیس کے پانچ سو پولیس اہلکار ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔ مریم آباد کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹس قائم کردی گئی ہیں اور تمام علاقے کو خاردار تاروں سے بند کردیا ہے۔
مسیحی برادری کی طرف سے زیارت مقدسہ مریم کی ہونے والی تین روزہ تقریبات میں شرکت کرنے والے مسیحی زائرین کیلئے کیتھولک چرچ میں استقبالیہ کیمپ قائم کر دیا گیا، جہاں زائرین کیلئے 3 وقت کے لنگر کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔
میلے کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمروں سے کی رہی ہے۔ میلے کی تقریبات کا آغاز پالکی کے جلوس سے ہوا۔ مقامی چرچ میں اتوار کے روز دعائیہ تقریب ہو گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26282 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5114 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C