سابق صدر آصف زرداری، فریال تالپور کی 10 روز کیلئے حفاظتی ضانتیں منظور
👁️ 145 بار دیکھا گیا
سابق صدر آصف زرداری، فریال تالپور کی 10 روز کیلئے حفاظتی ضانتیں منظور
کراچی (ڈیلی اردو) جعلی اکاﺅنٹس کیس کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی حفاظتی ضمانتیں 10 روز کیلئے منظور کر لیں۔
جعلی اکاﺅنٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں حفاظتی ضمانت کیلئے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سندھ ہائیکورٹ پہنچے تو کارکنوں نے خوب نعرے بازی کی تاہم آصف زرداری نے کارکنوں کی سرزنش کر دی۔
عدالت حفاظتی ضمانت درخواست کی سماعت کچھ دیر بعد شروع کریگی۔
قبل ازیں منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقلی کے خلاف آصف زرداری اور فریال تالپور کی فوری حکم امتناع سے متعلق اپیلیں مسترد کر دی گئیں۔
سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت عظمی نے کیس منتقلی کا حکم دے دیا اب کیا بچتا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: مختلف مقامات پر حملے ، سکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار زخمی
01/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز : آئل ٹینکر پر نامعلوم پروجیکٹائل سے حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
01/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
پنجاب اسمبلی نے انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا
31/August/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مکہ دفاعی معاہدہ: سعودی عرب میں سیکریٹریٹ کے قیام پر اتفاق
31/August/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
عراق: جنگی باقیات پھٹنے سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
31/August/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
چاغی: سکیورٹی چوکی پر حملہ ناکام، 12 دہشتگرد ہلاک
31/August/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26263 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15508 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9088 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7375 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5055 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C