13/February/2019

سانحہ ساہیوال: جے آئی ٹی کی دوسری رپورٹ میں بھی ذیشان دہشت گرد قرار

👁️ 187 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
سانحہ ساہیوال: جے آئی ٹی کی دوسری رپورٹ میں بھی ذیشان دہشت گرد قرار

سانحہ ساہیوال: جے آئی ٹی کی دوسری رپورٹ میں بھی ذیشان دہشت گرد قرار

لاہور (نیوز ڈیسک) سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی جانے والی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی دوسری رپورٹ میں بھی ذیشان کو دہشتگرد قرار دیا گیا ہے۔ یہ رپورٹ ایڈیشنل آئی جی اعجاز شاہ کی سربراہی میں تیار کی جارہی ہے اور آخری مراحل میں ہے۔

یادرہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے خلیل کے بچوں کی مکمل طور پر کفایت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور انہیں تعلیم دلوانے کیلئے اچھے سکول میں داخل کروایا جائے گا ۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C