سربیا میں اسرائیلی سفارتخانے پر تعینات پولیس اہلکار حملے میں زخمی، حملہ آور ہلاک
👁️ 37 بار دیکھا گیا
سربیا میں اسرائیلی سفارتخانے پر تعینات پولیس اہلکار حملے میں زخمی، حملہ آور ہلاک
بلغراد (ڈیلی اردو) سربیا میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر تعینات پولیس اہلکار پر مسلح شخص نے تیر کمان سے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار زخمی گیا۔
جوابی فائرنگ میں حملہ آور مارا گیا، سربیا حکام نے واقعے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
سربیا حکام کے مطابق دارالحکومت بلغراد میں مسلح شخص نے اسرائیلی سفارت خانے کے باہر تعینات پولیس اہلکار پر تیر کمان سے حملہ کیا، تیر اہلکار کی گردن پر لگا۔ زخمی اہلکار نے جوابی فائرنگ کی جس میں حملہ آور ہلاک ہو گیا۔
ہفتہ وار تعطیل کے باعث سفارت خانے میں سفارتی عملہ موجود نہیں تھا، حملے کے بعد اسرائیلی وزارت خارجہ نے سربیا میں سفارت خانے کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن: حوثیوں کا سعودی عرب میں تیل کے بنیادی ڈھانچے پر ڈرون حملہ، پاکستان کی مذمت
28/July/2026 👁️ 183 بار دیکھا گیا
پاکستان: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی ارکان کانگریس کی اہم ملاقات
28/July/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
پشاور میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ، ایک دہشت گرد ہلاک
28/July/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں تجارتی و سرحدی اہداف پر حملے، چاغی میں پانچ گیس باؤزر نذرآتش، واشک میں اماراتی شیوخ کے فارم ہاؤس پر دھاوا
27/July/2026 👁️ 281 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا پولیس نے 83 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی
27/July/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
لکی مروت: ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں چھٹی پر آئے ایف سی اہلکار ہلاک
27/July/2026 👁️ 222 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8984 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4861 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3732 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3604 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2588 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2338 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C