سری نگر: راجوڑی میں دھماکا، لیفٹیننٹ سمیت دو بھارتی فوجی ہلاک
👁️ 22 بار دیکھا گیا
سری نگر: راجوڑی میں دھماکا، لیفٹیننٹ سمیت دو بھارتی فوجی ہلاک
سری نگر (ڈیلی اردو) بھارتی کشمیر کے ضلع راجوڑی میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک دھماکے میں بھارتی فوج کے ایک افیسر سمیت دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔
Salute the Indian Army bravehearts Lt Rishi Kumar and Sep Manjit Singh, who made the supreme sacrifice in line of duty along the Line of Control in Naushera sector of Jammu & Kashmir on 30th October and offer deepest condolences to their families. ???????? pic.twitter.com/wKfjsDmlff
— Aditya Raj Kaul (@AdityaRajKaul) October 30, 2021
بھارتی میڈیا کے مطابق نوشہرہ سیکٹر میں ہونے والے دھماکے سے بھارتی فوج کا لیفٹیننٹ راشی کمار اور ایک سپاہی منجیت سنگھ ہلاک ہوئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکا بارودی سرنگ کا تھا۔
دھماکے کے وقت فوجی معمول کی گشت پر تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملوں کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی
12/July/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
شام میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن
12/July/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران پر حملوں کا تیسرا مرحلہ شروع، متعدد علاقوں میں دھماکے
12/July/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ، ایف سی اہلکار ہلاک
12/July/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مجتبیٰ خامنہ ای کا علی خامنہ ای کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا عزم، ٹرمپ کی ایران کو سخت تنبیہ
12/July/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
بنوں پولیس کا 40 مطلوب دہشت گردوں پر کروڑوں روپے انعام کا اعلان
12/July/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8923 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4755 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3538 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2535 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2284 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1973 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C