سندھ: حیدر آباد سے کالعدم سندھو دیش ریولیشنری آرمی کا دہشت گرد گرفتار
👁️ 40 بار دیکھا گیا
سندھ: حیدر آباد سے کالعدم سندھو دیش ریولیشنری آرمی کا دہشت گرد گرفتار
حیدر آباد (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع حیدر آباد میں انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد ہالار چانگ کوگرفتار کر لیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزم کاتعلق کالعدم تنظیم سندھو دیش ریولیشنری آرمی (ایس آر اے) سے ہے۔
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق گرفتار کئے جانے والے دہشت گرد کا ایک ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کے لئے علاقے میں ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ گرفتار دہشت گرد نے 23 مارچ 2023 کو بھولاری ریلوے ٹریک پر دھماکہ کیا تھا۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ دہشت گرد کے قبضے سے بارودی مواد اور دستی بم برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تفتیش کا عمل جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8867 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3482 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2484 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C