10/December/2022

سندھ: لاڑکانہ میں نامعلوم افراد کی پیپلز بس پر فائرنگ

👁️ 25 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
سندھ: لاڑکانہ میں نامعلوم افراد کی پیپلز بس پر فائرنگ

سندھ: لاڑکانہ میں نامعلوم افراد کی پیپلز بس پر فائرنگ

لاڑکانہ (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں نامعلوم افراد نے پیپلز بس پر فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق پیپلز بس پر فائرنگ کا واقعہ اللہ والا چوک کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی جانب سے بس پر فائرنگ کی گئی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ فائرنگ سے بس کا ائیر کنڈیشن پلانٹ متاثر ہوا تاہم اس کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C