10/September/2025

سوات میں عوامی نیشنل پارٹی کے سابق ناظم ہلاک، پاکستانی طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

👁️ 455 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
سوات میں عوامی نیشنل پارٹی کے سابق ناظم ہلاک، پاکستانی طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

سوات میں عوامی نیشنل پارٹی کے سابق ناظم ہلاک، پاکستانی طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

سوات (ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختون خوا کے ضلع سوات کی تحصیل کبل کے علاقے کالا کلے میں عوامی نیشنل پارٹی کے سابق ناظم اور سابق ممبر امن کمیٹی، جعفر خان، کو نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔

پولیس کے مطابق حملہ آور واقعے کے بعد فرار ہو گئے۔ پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

دوسری جانب اس حملے کی ذمہ داری پاکستانی طالبان نے قبول کر لی ہے۔ 

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C