سوات میں پولیس و سی ٹی ڈی کی کاروائی، 2 دہشتگرد زخمی
👁️ 151 بار دیکھا گیا
سوات میں پولیس و سی ٹی ڈی کی کاروائی، 2 دہشتگرد زخمی
سوات(ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں پولیس اورسی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2دہشت گرد زخمی ہو گئے ۔
ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاعات پرریجنل پولیس اور سی ٹی ڈی کی ٹیموں نے سوات کے دشوار گزار پہاڑی علاقے تحصیل مٹہ کے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن شروع کیا ۔
سرچ آپریشن کے دوران تھانہ گوالیری جارگو کی پہاڑیوں میں پولیس کا دہشت گردوں سے آمنا سامنا اس دوران پولیس و سی ٹی ڈی کے جوانوں نے مقابلہ کرتے ہوئے 2 شرپسندوں کو زخمی کیاجبکہ دیگر دہشت گرد زخمی ساتھیوں کو لے کر فرار ہو گئے ۔دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے سوات پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے علاقے میں مشترکہ سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے کامیاب کارروائی پر پولیس اور سی ٹی ڈی اہلکاروں کو شاباش دیتے ہوئے صوبہ بھر کے ریجنل اور ضلعی پولیس کو چوکس رہنے کے احکامات جاری کئے ۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کیلئے خیبرپختونخوا میں کوئی جگہ نہیں، ہر جگہ پیچھا کر کے عوام کو ان کی شر انگیزی سے نجات دلائیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
19/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
19/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
باجوڑ: دہشت گردوں نے گرلز ہائی اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا
19/June/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
19/June/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی
19/June/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی کارروائی میں تین افراد ہلاک
18/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8837 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4577 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3283 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2461 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1906 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C