سکردو: بس موڑ کاٹتے ہوئے دریائے سندھ میں جاگری، پاک فوج کے جوانوں سمیت 20 افراد جاں بحق
👁️ 120 بار دیکھا گیا
سکردو: بس موڑ کاٹتے ہوئے دریائے سندھ میں جاگری، پاک فوج کے جوانوں سمیت 20 افراد جاں بحق
سکردو (ڈیلی اردو) پاکستان کے شمالی صوبے گلگت بلتستان کے ضلع سکردو میں بس موڑ کاٹتے ہوئے دریائے سندھ میں جاگری، حادثے میں 20 افراد جاں بحق جبکہ پانچ شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق کوسٹر راولپنڈی سے سکردو جا رہی تھی کہ موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری، گاڑی میں پاک فوج کے چھ جوانوں سمیت 25 مسافر سوار تھے۔ حادثے میں 20 مسافر جاں بحق ہو گئے جبکہ 12 لاشیں نکال گئی۔ گہری کھائی اور دریا میں پانی زیادہ ہونے سے آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔
پولیس کے مطابق حادثہ یولبو کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا، مسافروں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
اسسٹنٹ کمشنر روندو کا کہنا ہے کہ پانچ افراد باہر گرنے کی وجہ سے شدید زخمی ہو گئے، حادثے میں زخمی افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیا گیا جن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جبکہ ڈی سی سکردو کاکہنا ہے کہ ریسکیو کیلئے پاک آرمی کے ہیلی کاپٹر کی بھی مدد لی جا رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C