سینٹ کام سربراہ کا بحیرۂ عرب میں امریکی طیارہ بردار جہاز کا دورہ
👁️ 87 بار دیکھا گیا
سینٹ کام سربراہ کا بحیرۂ عرب میں امریکی طیارہ بردار جہاز کا دورہ
واشنگٹن(ڈیلی اردو) امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران بحیرۂ عرب میں موجود امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کا دورہ کیا اور وہاں تعینات اہلکاروں سے ملاقات کی۔
سینٹ کام کے مطابق بریڈ کوپر نے خطے کے 6 ممالک کا دورہ مکمل کرنے کے بعد طیارہ بردار جہاز پر پہنچ کر امریکی میرینز اور بحری اہلکاروں سے ملاقات کی اور ان کے فرائض کے حوالے سے معلومات حاصل کیں۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ بریڈ کوپر رواں سال دوسری مرتبہ یو ایس ایس ابراہم لنکن پر پہنچے ہیں۔ اس سے قبل وہ فروری میں امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کے ہمراہ بھی اس طیارہ بردار جہاز کا دورہ کرچکے ہیں۔
امریکی حکام کے مطابق مشرق وسطیٰ کے مختلف مقامات پر 50 ہزار سے زائد امریکی فوجی اہلکار تعینات ہیں۔ خطے میں جاری کشیدگی کے باعث امریکی فوجی موجودگی اور بحری سرگرمیوں کو خصوصی اہمیت حاصل ہوگئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : آسٹریا سے واپسی پر سابق پولیس افسر کو گرفتار کرلیاگیا
16/August/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
سینٹ کام سربراہ کا بحیرۂ عرب میں امریکی طیارہ بردار جہاز کا دورہ
16/August/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
قطر نے ایرانی پائلٹوں کی گرفتاری کے دعوے کو مسترد کردیا
16/August/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
پاکستان: خیبر پختونخوا میں مختلف واقعات، 5 ٹی ٹی پی دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار سمیت 9 افراد زخمی
16/August/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
شام میں داعش کے اہم رہنما کو گرفتار کرلیا گیا
15/August/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
قطر نے 3 ایرانی پائلٹ کو حراست میں رکھاہے، ایران کا دعویٰ
15/August/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26225 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15472 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11762 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9049 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7342 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4967 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C