سی ٹی ڈی کی ساہیوال میں کاروائی ، تحریک طالبان پاکستان کا دہشتگرد گرفتار
👁️ 43 بار دیکھا گیا
سی ٹی ڈی کی ساہیوال میں کاروائی ، تحریک طالبان پاکستان کا دہشتگرد گرفتار
لاہور(ڈیلی اردو ) محکمہ انسداد دہشتگردی(سی ٹی ڈی) نے ساہیوال میں فریدیہ پارک کے قریب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئےتحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔
ذرائع سی ٹی ڈی کے مطابق امان اللہ نامی گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے، دہشت گرد کے قبضے سے مذہبی منافرت پھیلانے والے لٹریچر برآمد ہوئے۔
گرفتار دہشت گرد سے ریاست پاکستان، حکومت پاکستان اور پاک آرمی کے خلاف نفرت انگیز مواد اور کتابیں بھی برآمد ہوئیں۔
سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ٹانک : خالی پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا
26/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مشترکہ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
26/September/2026 👁️ 21 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26331 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15578 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11866 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9187 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7467 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5282 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C