28/January/2023

سی ٹی ڈی کی گوجرانوالہ اور راولپنڈی میں کارروائیاں، 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار، بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد

👁️ 26 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
سی ٹی ڈی کی گوجرانوالہ اور راولپنڈی میں کارروائیاں، 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار،  بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد  برآمد

سی ٹی ڈی کی گوجرانوالہ اور راولپنڈی میں کارروائیاں، 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار، بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد

لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے گوجرانوالہ اور راولپنڈی میں کارروائیوں کے دوران تین مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا۔

گرفتار دہشت گردوں میں کتاب خان، ارشاد الحق اور ارشد صدیقی شامل ہیں، جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔

یاد رہے انٹیلی جنس ایجنسیز نے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود اور شمالی وزیرستان میں بروقت کارروائیاں کرتے ہوئے خود کش حملوں کا بڑا نیٹ ورک گرفتارکیا ہے۔

دہشت گردوں کے نیٹ ورک سے افغان موبائل سمز اورکرنسی برآمد کی گئی ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C