شام میں ترک حملوں سے ہمارے فوجیوں کو خطرہ ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ
👁️ 31 بار دیکھا گیا
شام میں ترک حملوں سے ہمارے فوجیوں کو خطرہ ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ شام میں ترکیہ کی جانب سے کیے گئے حملوں نے امریکی فوجیوں کوخطرے میں ڈال دیا ہے۔
جاری کیے گئے بیان میں امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے یہ بات کہی گئی ہے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کا مزید کہنا ہےکہ شام میں امریکی فوجیوں اور حکام کو اب بھی خطرات ہیں۔
امریکا کی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ ترکیہ کے ڈرون حملوں میں کوئی امریکی اہلکار زخمی نہیں ہوا۔
پینٹاگون کے پریس سیکریٹری نے کیا کہا؟
دوسری جانب پینٹاگون کے پریس سیکریٹری نے کہا ہے کہ ترکیہ کے فضائی حملے امریکی فوجیوں کی سلامتی کے لیے براہِ راست خطرہ ہیں۔
جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکا داعش کو شکست دینے کے لیے شام میں کارروائیاں کر رہا ہے۔
پریس سیکرٹری پینٹاگون نے مطالبہ کیا ہے کہ ترکیہ اور شام کی سرحد پر فوری کشیدگی کم کی جائے۔
پینٹاگون کے پریس سیکریٹری کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہری آبادی کو نشانہ بنانے سے متعلق رپورٹ پر تشویش ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 240 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 287 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 580 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 508 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 213 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 324 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8963 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4813 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3574 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3470 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C