شام کے ریف منبج میں داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا
👁️ 182 بار دیکھا گیا
شام کے ریف منبج میں داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا
دمشق(ڈیلی اردو) شام کے شہر منبج کے نواحی علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور جنرل انٹیلی جنس کے اہلکاروں نے بین الاقوامی شراکت داروں کے تعاون سے کارروائی کرتے ہوئے داعش کے ایک اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا۔
شامی حکام کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت حمزہ عبداللہ محمد کے نام سے ہوئی ہے، جسے تنظیم میں ابو جہاد المہاجر کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اسے داعش کے اہم عسکری رہنماؤں میں شمار کیا جاتا ہے۔
حکام کے مطابق گرفتار شخص داعش کی نام نہاد ولایت شام میں عسکری امور کا سربراہ رہ چکا ہے، جبکہ اس سے قبل وہ عسکری سربراہ کے نائب کے طور پر بھی ذمہ داریاں انجام دے چکا ہے۔ اسے داعش کی نام نہاد ولایت ادلب سے متعلق ذمہ داریاں سنبھالنے والا بھی بتایا گیا ہے۔
سیکیورٹی حکام کے مطابق کارروائی داعش کی قیادت اور خفیہ نیٹ ورک کے خلاف جاری اقدامات کا حصہ ہے، جس کا مقصد تنظیم کے باقی ماندہ ڈھانچے کو توڑنا اور اسے دوبارہ منظم ہونے سے روکنا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
غزہ: اسرائیل کا حماس کے سکیورٹی ادارے کے اعلیٰ عہدیدار کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
21/October/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکرز کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کی خبر امریکی سینٹکام نے مسترد کردی
21/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
عاصم منیر کی تہران میں اہم ملاقاتیں، ایران کا افزودہ یورینیم بیرون ملک منتقل کرنے سے انکار، آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکی اقدامات پر زور
20/October/2026 👁️ 217 بار دیکھا گیا
نیتن یاہو کا ایرانی حکومت کے خاتمے پر اصرار، ٹرمپ سے متعدد بار گفتگو کا دعویٰ
20/October/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
عراق: کرکوک میں داعش کے حملوں میں اضافہ، سکیورٹی خلا سے فائدہ اٹھانے کا خدشہ، ماہرین نے خبردار کردیا
20/October/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے برطانیہ کے ٹائفون لڑاکا طیارے تعینات کرنے کا اعلان
20/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26388 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15624 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11919 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9274 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7533 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5487 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C