شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ
👁️ 36 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے کے نتیجے میں متعدد اہلکار کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے علاقے خدی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ، سرکاری ذرائع کے مطابق حملہ میرانشاہ میرعلی مین روڈ پر ہوا، زخمیوں کو میرانشاہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔#NorthWaziristan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) June 21, 2023
سرکاری ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور نے میرانشاہ میرعلی مین روڈ پر فوجی گاڑی کے آگے آکر خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں کئی اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
ایک عینی شاید کے مطابق جائے حادثہ پر موجود ایک گاڑی سے تین لاشیں نکالی گئیں۔ عینی شاید نے مزید بتایا کہ دھماکے میں گاڑی بھی مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے ۔
اگرچہ ہلاکتوں اور زخمیوں کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہوسکی۔
دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو علاج کے لیے فوجی سپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمی ہونے والوں میں سے دو اہلکاروں کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔
واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی کی کارروائی شروع کردی ہے۔
ادھر حافظ گل بہادر گروپ نے خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت میں عدالتوں، اسکولوں اور سومناتھ مندر کو بم دھماکوں کی دھمکیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
21/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
امریکا اور ایران میں مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز، قطر
21/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
بنوں : اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، ڈرون حملے میں دو افراد زخمی
21/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث 70 سے 80 فیصد افراد افغان شہری ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ
21/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9162 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7446 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5236 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C