شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قریب دھماکا، 5 فوجی زخمی
👁️ 24 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قریب دھماکا، 5 فوجی زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قریب ہونے والے دھماکے میں پانچ فوجی زخمی ہوگئے۔
قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے نواحی علاقے خدی میں سیکیورٹی فورسز کے قریب ایک دھماکے میں 4 فوجی زخمی ہوگئے، ذرائع کے مطابق علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔#NorthWaziristan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) May 30, 2023
پولیس اور انٹیلیجنس حکام کے مطابق تحصیل میرعلی کے نواحی علاقے خدی میں سڑک کے کنارے نصب ایک بم کے دھماکے میں فوج کے پانچ اہلکار ایک پانچ سالہ بچی زخمی ہوگئے ہیں۔ تاہم ابھی تک کسی گروپ یا تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 2 اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ زخمیوں کو سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
بم ڈسپوزل اور دیگر سیکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8868 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3482 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2485 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C