شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 2 زخمی
👁️ 36 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 2 زخمی
میرانشاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیر ستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
شمالی وزیرستان کی تحصیل زرمک میں محمد انور مسجد کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ملک نسیم نامی شخص ہلاک جبکہ میر بادشاہ اور شاندار خان زخمی ہوگئے۔#Razmak #NorthWaziristan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) July 2, 2023
پولیس حکام کے مطابق تحصیل تحصیل زرمک میں محمد انور مسجد کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت ملک نسیم ولد ملک محمد انور کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی افراد میں میر بادشاہ ولد بخان کائی اور شاندار خان ولد گل شاداراز شامل ہیں۔
پولیس نے مزید بتایا کہ لاش اور زخمیوں کو رزمک ہسپتال منتقل کر کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اقوام متحدہ میں ٹرمپ کا سخت خطاب، ایران کو مذاکرات یا تباہی کی دھمکی، عالمی برادری سے معاشی بائیکاٹ کی اپیل
22/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا کے این ایف سی فنڈز پر عطا تارڑ کے سوالات، دہشتگردی کے لیے مختص رقم کے استعمال پر جواب طلب
22/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر 2 سیکیورٹی اہلکار مبینہ طور پر اغوا کے بعد ہلاک
22/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان 2، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک
22/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ہلاک، 5 کا گھیراؤ
22/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
جی 7 کا ایران سے حوثیوں کی عسکری حمایت اور اسلحہ فراہمی روکنے کا مطالبہ
22/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26322 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9167 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7450 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5242 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C