28/August/2023

شمالی وزیرستان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سول انجینئر ہلاک

👁️ 26 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
شمالی وزیرستان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سول انجینئر ہلاک

شمالی وزیرستان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سول انجینئر ہلاک

میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے کمیونی کیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ کے سول انجینئر ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت جمشید رحمن داوڑ کے نام سے ہوئی۔

پولیس نے لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال میرعلی منتقل کرکے واقعہ کی تفتیش شروع کردی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C