صوابی میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 31 بار دیکھا گیا
صوابی میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
صوابی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقے کڈی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل بخت منیر ہلاک ہوگئے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1542466830320533505?t=qrQaGSuA6C3K3VzeyS9Pvw&s=19
پولیس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل بخت منیر صبح کے اوقات میں گھر سے ڈیوٹی کے لیے دفتر جا رہا تھا نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔
صوابی : ہیڈ کنسٹیبل بخت منیر خان ریڈر سرکل افسر صوابی آج صبح ڈیوٹی پر جاتے ہوئے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے۔ pic.twitter.com/fbFPCqOWS0
— Swabi Police (@SwabiPolice) June 30, 2022
پولیس نے لاش ہسپتال منتقل کر کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں مختلف کارروائیوں کے دوران 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
19/September/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے، متعدد میجر جنرلز کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں
19/September/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
پاکستان سے تعلقات بہتر بنانے کے خواہاں ہیں، سعودی عرب کی سفارتی معاونت کا خیرمقدم کریں گے: ذبیح اللہ مجاہد
19/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
پشاور میں پولیس چوکیوں پر ڈرون اور دستی بم حملے، سرچ آپریشن شروع
19/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
چاغی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
19/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ادھم پور : سیکیورٹی آپریشن، جیش محمد کے 2 دہشتگرد ہلاک، مشتبہ سہولت کار گرفتار
18/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26318 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15561 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11845 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9156 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7441 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5210 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C