17/October/2025

صوابی میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار ہلاک

👁️ 298 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
صوابی میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار ہلاک

صوابی میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار ہلاک

صوابی (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کی تحصیل ٹوپی میں نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے پولیس چوکی کھلابٹ پر دستی بم حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں کانسٹیبل نور کمال شاہ شدید زخمی ہوئے جیسے  فوری طورپر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹوپی منتقل کیا گیا تاہم جانبر نہ ہوسکا۔

 

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضیاء الدین احمد کے مطابق علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C