طالبان کی کابل اور بغلان میں 11 افراد کو کوڑوں کی سزا
👁️ 542 بار دیکھا گیا
طالبان کی کابل اور بغلان میں 11 افراد کو کوڑوں کی سزا
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان کی عدالتِ عالیہ نے اعلان کیا ہے کہ کابل اور بغلان صوبوں میں 11 افراد کو کوڑوں کی سزا دی گئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق منگل، 16 ستمبر 2025 کو جاری بیان میں بتایا گیا کہ کابل میں 10 افراد کو منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں 10 ماہ سے 2 سال تک قید اور 10 سے 39 کوڑوں کی سزا سنائی گئی۔
اسی طرح بغلان میں ایک شخص کو ناجائز تعلقات کے الزام میں ایک سال قید اور 35 کوڑوں کی سزا دی گئی۔
اس سے قبل طالبان نے فراہ صوبے میں بھی 5 افراد، جن میں ایک خاتون شامل تھی، کو ناجائز تعلقات کے الزام میں کوڑوں کی سزا دی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C