طالبان کے القاعدہ سے تعلقات امریکا سے زیادہ مضبوط ہیں، سابق امریکی کمانڈر جنرل
👁️ 28 بار دیکھا گیا
طالبان کے القاعدہ سے تعلقات امریکا سے زیادہ مضبوط ہیں، سابق امریکی کمانڈر جنرل
واشنگٹن (ڈیلی اردو) سابق امریکی کمانڈر جنرل مکینزی نے کہا ہے کہ طالبان کے القاعدہ کے ساتھ تعلقات بہت اچھے ہیں البتہ امریکا کے ساتھ طالبان کے تعلقات اتنے اچھے نہیں ہیں، طالبان کا القاعدہ سے رشتہ امریکا کے ساتھ کسی بھی تعلق سے زیادہ مضبوط ہے۔
امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سابق کمانڈر جنرل فرانک مکینزی کا کہنا ہے کہ طالبان کے القاعدہ کے ساتھ تعلقات امریکا سے زیادہ مضبوط ہیں، صدر بائیڈن نے دعویٰ کیا تھا کہ القاعدہ کے خاتمے کیلئے طالبان امریکا کا ساتھ دیں گے لیکن ایسا نہیں ہوا۔
Retired Gen. Frank McKenzie, the former head of U.S. Central Command, says ISIS is now a "more enduring threat" than al Qaeda, and is even "gathering strength" by taking advantage of ungoverned spaces in Afghanistan. pic.twitter.com/vhwRNEfidO
— Face The Nation (@FaceTheNation) September 10, 2023
فرانک مکینزی نے کہا کہ طالبان کا القاعدہ کے ساتھ طویل مدتی خاندانی اور روایتی تعلق ہے، یہ رشتہ امریکا کے ساتھ کسی بھی ممکنہ تعلق سے کہیں زیادہ مضبوط ہے، میں نے انخلا کے وقت 25 ہزار امریکی فوجی افغانستان میں تعینات کرنے کا مشورہ دیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان: آرمی چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، جانی نقصان کی اطلاعات
25/July/2026 👁️ 210 بار دیکھا گیا
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا کچھی میں آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار ہلاک، 3 زخمی
25/July/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
پاکستان کیلئے خطرہ بننے والے دہشت گردوں کے ڈھانچے جہاں بھی ہونیگے، ختم کیے جائینگے، فیلڈ مارشل
25/July/2026 👁️ 157 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
25/July/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ واضح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
25/July/2026 👁️ 221 بار دیکھا گیا
ٹانک میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 12 اہلکار ہلاک، 30 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
24/July/2026 👁️ 465 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8976 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4848 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3719 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3592 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2576 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2329 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C