طالبان سربراہ ملا عمر کے آخری ٹھکانے کی تصاویر جاری
👁️ 139 بار دیکھا گیا
طالبان سربراہ ملا عمر کے آخری ٹھکانے کی تصاویر جاری
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان سربراہ ملا عمر کے صوبے زابل میں ٹھکانے کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔
طالبان ترجمان نے دعوی کیا کہ ملا عمر نے اپنے آخری سال یہاں گزارے تھے ۔ ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری 2 تصاویر میں مٹی کی اینٹوں سے بنا صحن اور سادہ سا کمرہ دکھایا گیا ۔جہاں ملا عمر آخری 7 سال 5 ماہ تک مقیم رہے۔
دوسری تصویر میں طالبان سربراہ کے زیر استعمال اشیاء ہیں۔ ملا عمر اپنے چھوٹے کمرے سے متصل گلاب کے باغ میں دھوپ بھی لیتے تھے۔ طالبان ترجمان کے مطابق وہ ایک دن کے لئے پاکستان یا دوسرے ملک نہیں گئے۔
بیماری کے باجود انہوں نے کسی دوسرے ملک میں علاج سے انکار کردیا۔دوسر ی طرف افغان صدر کے ترجمان کا دعوی ہے کہ ان پاس کافی ثبوت موجود ہیں جو ظاہر کرتے ہیں کہ ملا عمر پاکستان میں رہتے رہے۔ ان کا انتقال بھی وہیں ہوا۔
ملا عمر نے 1996 سے 2001 تک افغانستان میں حکومت کی تھی۔ 2001 کے بعد سے موثر طور پر انہوں نے افغان طالبان کی قیادت کی۔افغان طالبان نے ان کی موت کی خبر کو 2 برسوں تک خفیہ رکھا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C