غداری کیس کے فیصلے سے آئین توڑنے کی روایت ختم ہوگی: ن لیگ رہنما احسن اقبال
👁️ 57 بار دیکھا گیا
غداری کیس کے فیصلے سے آئین توڑنے کی روایت ختم ہوگی: ن لیگ رہنما احسن اقبال
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے پرویز مشرف غداری کیس کے فیصلے پر اپنے رد عمل نے کہا کہ پاکستان میں ہر کچھ عرصے بعد آئین کے ساتھ کھیل کھیلا گیا، پرویز مشرف نے 2 بار آئین توڑا، مسلم لیگ (ن) نے پہلی بار آمر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا، پرویز مشرف بیماری کا بہانہ کرکے ملک سے فرار ہوئے اور واپس نہیں آئے۔
احسن اقبال
اس فیصلے سے مستقبل میں آئین توڑنے کی روایت ختم ہو گی۔ یہ وہ فیصلہ ہے جو آج سے پچاس سال قبل کیا جاتا ،تو میں مارشل لاء کی لعنت اور منحوست مسلط نہ ہوتی ، اور کبھی مشرقی پاکستان ہم سے جدا نہ ہوتا pic.twitter.com/siZE1ahKYK— Nausheen Yusuf (@nausheenyusuf) December 17, 2019
احسن اقبال نے کہا کہ عدالتی فیصلے سے مستقبل میں آئین توڑنے کی روایت ختم ہوگی۔ یہ وہ فیصلہ ہے اگر 50 سال پہلے سنایا جاتا تو ملک میں مارشل لاء جیسی لعنت مسلط نہ ہوتی، یہ فیصلہ پہلے آجاتا تو مشرقی پاکستان ہم سے جدا نہ ہوتا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 179 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4642 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3371 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C