غزہ: اسرائیلی حملوں اور فائرنگ سے بچی سمیت 6 فلسطینی ہلاک، متعدد زخمی
👁️ 90 بار دیکھا گیا
غزہ: اسرائیلی حملوں اور فائرنگ سے بچی سمیت 6 فلسطینی ہلاک، متعدد زخمی
غزہ(ڈیلی اردو) غزہ میں ہفتے کے روز اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک آٹھ سالہ بچی سمیت 6 فلسطینی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ اسکائی نیوز عربیہ کے نامہ نگار کے مطابق مختلف واقعات میں جانی نقصان ہوا۔
رپورٹ کے مطابق غزہ شہر کے مغربی علاقے الرمال میں راہ گیروں کے ایک گروپ کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی حملے میں 4 فلسطینی ہلاک ہوئے۔ اسی علاقے کے قریب واقع بے گھر افراد کے لیے قائم الجوازات کیمپ میں اسرائیلی کواڈ کاپٹر ڈرون کی فائرنگ سے آٹھ سالہ شہد عبدالرزاق النجار ہلاک ہوگئی۔
ایک اور واقعے میں غزہ شہر کے مشرقی علاقے التفاح پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ایک فلسطینی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فلسطینی خبر رساں ادارے ’’سوا‘‘ نے طبی ذرائع اور الشفا میڈیکل کمپلیکس کے حوالے سے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مری: سات بچوں سے مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں امامِ مسجد گرفتار، مقدمہ درج
10/October/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: سوپور کے جنگلات سے اسلحے اور دھماکہ خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد
10/October/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: پونچھ میں ایل او سی کے قریب 5 بارودی سرنگیں تباہ
10/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
پیوٹن نے ٹرمپ کو ایران کا جنگ کے خاتمے سے متعلق مؤقف پہنچا دیا، افزودہ یورینیم روس منتقل کرنے کی پیشکش برقرار
10/October/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
غزہ: اسرائیلی حملوں اور فائرنگ سے بچی سمیت 6 فلسطینی ہلاک، متعدد زخمی
10/October/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمن: تعز کے داخلی راستے پر حوثی باغیوں کا حملہ پسپا، باب المندب میں جھڑپیں شدت اختیار کرگئیں
10/October/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26369 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15607 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11896 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9245 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7505 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5413 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C