فیصل آباد: اغوا ہونیوالا سات سالہ بچہ جنسی زیادتی کے بعد قتل
👁️ 60 بار دیکھا گیا
فیصل آباد: اغوا ہونیوالا سات سالہ بچہ جنسی زیادتی کے بعد قتل
فیصل آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) فیصل آباد میں گزشتہ روز پراسرار طور پر اغوا ہونے والے ڈھائی سالہ بچے کی نعش برآمد۔ بتایا گیا ہے کہ ڈجکوٹ سے گزشتہ روز سات سالہ فیضان پراسرار طور پر غائب ہو گیا جس کی اطلاع مقامی پولیس کو بھی کی گئی۔ تاہم بچہ تو نہ ملا اسکی نعش آج گاؤں سے ملی۔ ورثاء کے مطابق معصوم بچے کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق واقعہ فیصل آباد کے تھانہ ڈجکوٹ میں پیش آیا، جہاں سات سالہ بچے فیضان کو جنسی زیادتی کے بعد گلہ دبا کر قتل کیا گیا اور اس کے لاش گاؤں کے باہر پھینک دی گئی
پولیس کے مطابق ننھا فیضان تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے 261 بھاگوالی کا رہائشی تھا، پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر رورل ہیلتھ سینٹر ڈج کوٹ پہنچایا، جہاں اس کا پوسٹ مارٹم کیا جارہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 199 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 256 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 464 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 224 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 276 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 332 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8871 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4656 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3492 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2489 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2250 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1933 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C