29/October/2026

کرم : سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کا دہشتگرد ہلاک

👁️ 37 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
کرم : سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کا دہشتگرد ہلاک

کرم : سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کا دہشتگرد ہلاک

کرم (ڈیلی اردو) ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تعلق رکھنے والے ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد کی شناخت انس کے نام سے ہوئی ہے۔ کارروائی دہشتگرد کی موجودگی سے متعلق انٹیلی جنس معلومات ملنے پر کی گئی۔ آپریشن کے دیگر پہلوؤں اور کسی اسلحے کی برآمدگی سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C